پنجاب کی سڑکیں لہو لہان

ایک رکشہ 16 سواریاں
کوئی پوچھنے والا نہیں
ریسکیو1122 کے اعدادوشمار 40 دن میں 500 ہلاکتیں ،13000 زخمی
پنجاب کے کسی سرکاری ادارے نے نوٹس لینا یا تحقیقات کرنا گوارا نہیں کیا

رمضان المبارک۔عید اور عید کے بعد جان لیوا ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری فیصل آباد اور لاھور حادثات کے مرکزی شہر بن گئے
فیصل آباد رکشہ اور بس تصادم میں 11 ہلاک 3 شدید زخمی
ایک لوڈر رکشہ میں 16 سواریاں تھیں۔