کراچی کی سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق رواں سال 2025 میں مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق مجموعی طور پر 257 افراد جاں بحق ہوئے جس میں 197 مرد، 26 خواتین، 26 بچے، 8 بچیاں شامل ہیں۔

شہر میں 99 روز کے دوران اب تک ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد 80 ہوگئی۔