کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ نہ کرنے دیں

آجکل کی ماوں کا شوق
کم عمر بچے موٹرسائیکل چلائیں وہ خود پیچھے بیٹھ کر عزیز واقارب کو فخریہ انداز سے دیکھیں
مترو ضلع وہاڑی سے لڈن کا ٹریفک حادثہ عبرتناک ہے
کم عمر ڈرائیور اور ماں کی ہلاکت اور تین بچوں کا زخمی ہونا۔ سوالیہ نشان ہے
کم عمر بچے نے موٹرسائیکل ہورڈنگ بورڈ سے ٹکرا کر اپنی اور ماں کی جان لے لی
احتیاط کیجئے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ نہ کرنے دیں